The Eternal Echo
The Eternal Echo

Surah Yusuf • Ayah 32

Para 12 Surah 12 : 32
قَالَتْ فَذَٰلِكُنَّ ٱلَّذِى لُمْتُنَّنِى فِيهِ ۖ وَلَقَدْ رَٰوَدتُّهُۥ عَن نَّفْسِهِۦ فَٱسْتَعْصَمَ ۖ وَلَئِن لَّمْ يَفْعَلْ مَآ ءَامُرُهُۥ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُونًا مِّنَ ٱلصَّـٰغِرِينَ

BY

Word-by-Word Analysis

Click any word below to tag it with linguistic or thematic terminology.

قَالَتْ
فَذَٰلِكُنَّ
ٱلَّذِى
لُمْتُنَّنِى
فِيهِ
ۖ
وَلَقَدْ
رَٰوَدتُّهُۥ
عَن
نَّفْسِهِۦ
فَٱسْتَعْصَمَ
ۖ
وَلَئِن
لَّمْ
يَفْعَلْ
مَآ
ءَامُرُهُۥ
لَيُسْجَنَنَّ
وَلَيَكُونًا
مِّنَ
ٱلصَّـٰغِرِينَ

Verse Tags

No approved tags for this verse yet.
Classical Tafsir: Ibn Kathir en

The News reaches Women in the City, Who also plot against YusufAllah states that the news of what happened between the wife of the `Aziz and Yusuf spread in the city, that is, Egypt, and people talked about it,وَقَالَ نِسْوَةٌ فِى الْمَدِينَةِ(And women in the city said...), such as women of chiefs and princes said, while admonishing and criticizing the wife of the `Aziz,امْرَأَتُ الْعَزِيزِ تُرَاوِدُ فَتَـهَا عَن نَّفْسِهِ(The wife of the `Aziz is seeking to seduce her (slave) young man,), she is luring her servant to have sex with her,قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا(indeed she loves him violently;), her love for him filled her heart and engulfed it,إِنَّا لَنَرَاهَا فِى ضَلَـلٍ مُّبِينٍ(verily, we see her in plain error.), by loving him and trying to seduce him.فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ(So when she heard of their accusation,) especially their statement, "indeed she loves him violently." Muhammad bin Ishaq commented, "They heard of Yusuf's beauty and wanted to see him, so they said these words in order to get a look at him. " This is when,أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ(she sent for them), invited them to her house,وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَئًا(and prepared a banquet for them.) Ibn `Abbas, Sa'id bin Jubayr, Mujahid, Al-Hasan, As-Suddi and several others commented that she prepared a sitting room which had couches, pillows to recline on and food that requires knives to cut, such as citron. This is why Allah said next,وَءَاتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مَّنْهُنَّ سِكِّينًا(and she gave each one of them a knife), as a part of her plan of revenge for their plot to see Yusuf,وَقَالَتِ اخْرُجْ عَلَيْهِنَّ(and she said to Yusuf: "Come out before them."), for she had asked him to stay somewhere else in the house,فَلَمَّآ(Then, when) he went out and,رَأَيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ(they saw him, they exalted him) they thought highly of him and were astonished at what they saw. They started cutting their hands in amazement at his beauty, while thinking that they were cutting the citron with their knives. Therefore, they injured their hands with the knives they were holding, according to several reports of Tafsir. Others said that after they ate and felt comfortable, and after having placed citron in front of them, giving each one of them a knife, the wife of the `Aziz asked them, "Would you like to see Yusuf" They said, "Yes." So she sent for him to come in front of them and when they saw him, they started cutting their hands. She ordered him to keep coming and going, so that they saw him from all sides, and he went back in while they were still cutting their hands. When they felt the pain, they started screaming and she said to them, "You did all this from one look at him, so how can I be blamedوَقُلْنَ حَاشَ للَّهِ مَا هَـذَا بَشَرًا إِنْ هَـذَآ إِلاَّ مَلَكٌ كَرِيمٌ(They said: "How perfect is Allah! No man is this! This is none other than a noble angel!") They said to her, "We do not blame you anymore after the sight that we saw." They never saw anyone like Yusuf before, for he, peace be upon him, was given half of all beauty. An authentic Hadith stated that the Messenger of Allah ﷺ passed by Prophet Yusuf, during the Night of Isra' in the third heaven and commented,«فَإِذَا هُوَ قَدْ أُعْطِيَ شَطْرَ الْحُسْن»(He was given a half of all beauty.) Mujahid and others said they said: "We seek refuge from Allah,"مَا هَـذَا بَشَرًا(No man is this!) They said next,إِنْ هَـذَآ إِلاَّ مَلَكٌ كَرِيمٌقَالَتْ فَذلِكُنَّ الَّذِى لُمْتُنَّنِى فِيهِ("This is none other than a noble angel!" She said: "This is he (the young man) about whom you did blame me...") She said these words to them so that they excuse her behavior, for a man who looks this beautiful and perfect, is worthy of being loved, she thought. She said,وَلَقَدْ رَاوَدتُّهُ عَن نَّفْسِهِ فَاسَتَعْصَمَ(and I did seek to seduce him, but he refused) to obey me. Some scholars said that when the women saw Yusuf's beauty, she told them about his inner beauty that they did not know of, being chaste and beautiful from the inside and outside. She then threatened him,وَلَئِن لَّمْ يَفْعَلْ مَآ ءَامُرُهُ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُونًا مِّن الصَّـغِرِينَ(And now if he refuses to obey my order, he shall certainly be cast into prison, and will be one of those who are disgraced.) This is when Prophet Yusuf sought refuge with Allah from their evil and wicked plots,قَالَ رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَىَّ مِمَّا يَدْعُونَنِى إِلَيْهِ(He said: "O my Lord! Prison is dearer to me than that to which they invite me...") illegal sexual acts,وَإِلاَّ تَصْرِفْ عَنِّى كَيْدَهُنَّ أَصْبُ إِلَيْهِنَّ(Unless You turn away their plot from me, I will feel inclined towards them) Yusuf invoked Allah: If You abandon me and I am reliant on myself, then I have no power over myself, nor can I bring harm or benefit to myself, except with Your power and will. Verily, You are sought for each and everything, and our total reliance is on You Alone for each and everything. Please, do not abandon me and leave me to rely on myself, for then,أَصْبُ إِلَيْهِنَّ وَأَكُن منَ الْجَـهِلِينَفَاسْتَجَابَ لَهُ رَبُّهُ("I will feel inclined towards them and be one of the ignorant." So his Lord answered his invocation) Yusuf, peace be upon him, was immune from error by Allah's will, and He saved him from accepting the advances of the wife of the `Aziz'. He preferred prison, rather than accept her illicit call. This indicates the best and most perfect grade in this case, for Yusuf was youthful, beautiful and full of manhood. His master's wife was calling him to herself, and she was the wife of the `Aziz of Egypt. She was also very beautiful and wealthy, as well as having a great social rank. He refused all this and preferred prison, for he feared Allah and hoped to earn His reward. It is recorded in the Two Sahihs that the Messenger of Allah ﷺ said,«سَبْعَةٌ يُظِلُّهُمُ اللهُ فِي ظِلِّهِ يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّهُ: إِمَامٌ عَادِلٌ، وَشَابٌّ نَشَأَ فِي عِبَادَةِ اللهِ، وَرَجُلٌ قَلْبُهُ مُعَلَّقٌ بِالْمَسْجِدِ إِذَا خَرَجَ مِنْهُ حَتَّى يَعُودَ إِلَيْهِ، وَرَجُلَانِ تَحَابَّا فِي اللهِ، اجْتَمَعَا عَلَيْهِ وَتَفَرَّقَا عَلَيْهِ، وَرَجُلٌ تَصَدَّقَ بِصَدَقَةٍ فَأَخْفَاهَا حَتَّى لَا تَعْلَمَ شِمَالُهُ مَا أَنْفَقَتْ يَمِينُهُ، وَرَجُلٌ دَعَتْهُ امْرَأةٌ ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ فَقَالَ: إِنِّي أَخَافُ اللهَ، وَرَجُلٌ ذَكَرَ اللهَ خَالِيًا فَفَاضَتْ عَيْنَاه»(Allah will give shade to seven, on the Day when there will be no shade but His: A just ruler, a youth who has been brought up in the worship of Allah, a man whose heart is attached to the Masjid, from the time he goes out of the Masjid until he gets back to it, two persons who love each other only for Allah's sake and they meet and part in Allah's cause only, a man who gives charitable gifts so secretly that his left hand does not know what his right hand has given, a man who refuses the call of a charming woman of noble birth for illicit intercourse with her and says: "I am afraid of Allah, and a person who remembers Allah in seclusion and his eyes are then flooded with tears.")

Classical Tafsir: Ibn Kathir Urdu ur

داستان عشق اور حسینان مصر ٭٭اس داستان کی خبر شہر میں ہوئی، چرچے ہونے لگے، چند شریف زادیوں نے نہایت تعجب و حقارت سے اس قصے کو دوہرایا کہ دیکھو عزیر کی بیوی ہے اور ایک غلام پر جان دے رہی ہے، اس کی محبت کو اپنے دل میں جمائے ہوئے ہے۔ شغف کہتے ہیں حد سے گزری ہوئی قاتل محبت کو اور شغف اس سے کم درجے کی ہوتی ہے۔ دل کے پردوں کو عورتیں شغاف کہتی ہیں۔ کہتے ہیں کہ عزیز کی بیوی صریح غلطی میں پڑی ہوئی ہے۔ ان غیبتوں کا پتہ عزیز کی بیوی کو بھی چل گیا۔ یہاں لفظ مکر اس لیے بولا گیا ہے کہ بقول بعض خود ان عورتوں کا یہ فی الواقع ایک کھلا مکر تھا۔ انہیں تو دراصل حسن یوسف علیہ السلام کے دیدار کی تمنا تھی یہ تو صرف ایک حیلہ بنایا تھا۔ عزیز کی بیوی بھی ان کی چال سمجھ گئی اور پھر اس میں اس نے اپنی معزوری کی مصلحت بھی دیکھی تو ان کے پاس اسی وقت بلاوا بھیج دیا کہ فلاں وقت آپ کی میرے ہاں دعوت ہے۔ اور ایک مجلس، محفل، اور بیٹھک درست کر لی جس میں پھل اور میوہ بہت تھا۔ اس نے تراش تراش کر چھیل چھیل کر کھانے کے لیے ایک ایک تیز چاقو سب کے ہاتھ میں دیدیا یہ تھا ان عورتوں کے دھوکہ کا جواب انہوں نے اعتراض کر کے جمال یوسف علیہ السلام دیکھنا چاہا اس نے آپ کو معذور ظاہر کرنے اور ان کے مکر کو ظاہر کرنے کے لیے انہیں خود زخمی کر دیا اور خود ان ہی کے ہاتھ سے یوسف علیہ السلام سے کہا کہ آپ آئے۔صفحہ نمبر3989انہیں اپنی مالکہ کا حکم ماننے سے کیسے انکار ہو سکتا تھا؟ اسی وقت جس کمرے میں تھے وہاں سے آ گئے۔ عورتوں کی نگاہ جو آپ علیہ السلام کے چہرے پر پڑی تو سب کی سب دہشت زدہ رہ گئیں۔ ہیبت و جلال اور رعب حسن سے بے خود ہو گئیں اور بجائے اس کے کہ ان تیز چلنے والی چھریوں سے پھل کٹتے ان کے ہاتھ اور انگلیاں کٹنے لگیں۔ زیدبن اسلم کہتے ہیں کہ ضیافت باقاعدہ پہلے ہو چکی تھی اب تو صرف میوے سے تواضع ہو رہی تھی۔ میٹھے ہاتھوں میں تھے، چاقو چل رہے تھے جو اس نے کہا یوسف علیہ السلام کو دیکھنا چاہتی ہو؟ سب یک زبان ہو کر بول اُٹھیں ہاں ہاں ضرور۔ اسی وقت یوسف علیہ السلام سے کہلوا بھیجا کہ تشریف لائیے۔ آپ علیہ السلام آئے پھر اس نے کہا جائیے آپ علیہ السلام چلے گئے۔ آتے جاتے سامنے سے پیچھے سے ان سب عورتوں نے پوری طرح آپ علیہ السلام کو دیکھا دیکھتے ہی سب سکتے میں آ گئیں ہوش حواس جاتے رہے بجائے لیموں کاٹنے کے اپنے ہاتھ کاٹ لیے۔ اور کوئی احساس تک نہ ہوا ہاں جب یوسف علیہ السلام چلے گئے تب ہوش آیا اور تکلیف محسوس ہوئی۔ تب پتہ چلا کہ بجائے پھل کے ہاٹھ کاٹ لیا ہے۔ اس پر عزیز کی بیوی نے کہا دیکھا ایک ہی مرتبہ کے جمال نے تو تمہیں ایسا از خود رفتہ کر دیا پھر بتاؤ میرا کیا حال ہو گاصفحہ نمبر3990عورتوں نے کہا واللہ! یہ انسان نہیں۔ یہ تو فرشتہ ہے اور فرشتہ بھی بڑے مرتبے والا۔ آج کے بعد ہم کبھی تمہیں ملامت نہ کریں گی۔ ان عورتوں نے یوسف علیہ السلام جیسا تو کہاں ان کے قریب ان کے مشابہ بھی کوئی شخص نہیں دیکھا تھا۔ آپ علیہ السلام کو آدھا حسن قدرت نے عطا فرما رکھا تھا۔ چنانچہ معراج کی حدیث میں ہے کہ تیسرے آسمان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات یوسف علیہ السلام سے ہوئی جنہیں آدھا حسن دیا گیا تھا۔ [صحیح مسلم:162] ‏ اور روایت میں ہے کہ یوسف علیہ السلام اور آپ کی والدہ صاحبہ کو آدھا حسن قدرت کی فیاضیوں نے عنایت فرمایا تھا۔ اور روایت میں تہائی حسن یوسف علیہ السلام کو اور آپ کی والدہ کو دیا گیا تھا۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:19237:منکر و باطل] ‏ آپ کا چہرہ بجلی کی طرح روشن تھا۔ جب کبھی کوئی عورت آپ کے پاس کسی کام کے لیے آتی تو آپ اپنا منہ ڈھک کر اس سے بات کرتے کہ کہیں وہ فتنے میں نہ پڑ جائے اور روایت میں ہے کہ کہ حسن کے تین حصے کئے گئے تمام لوگوں میں دو حصے تقسیم کئے گئے اور ایک حصہ صرف آپ کو اور آپ کی ماں کو دیا گیا۔ یا جن کی دو تہائیاں ان ماں بیٹے کو ملیں اور ایک تہائی میں دنیا کے تمام لوگ اور روایت میں ہے کہ حسن کے دو حصے کئے گئے ایک حصے میں یوسف علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی والدہ سارہ اور ایک حصے میں دنیا کے اور سب لوگ۔ سہیلی میں ہے کہ آپ کو آدم علیہ السلام کا آدھا حسن دیا گیا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو اپنے ہاتھ سے کمال صورت کا نمونہ بنایا تھا اور بہت ہی حسین پیدا کیا تھا۔ آپ علیہ السلام کی اولاد میں آپ علیہ السلام کا ہم پلہ کوئی نہ تھا اور یوسف علیہ السلام کو ان کا آدھا حسن دیا گیا تھا۔ پس ان عورتوں نے آپ علیہ السلام کو دیکھ کر ہی کہا کہ معاذ للہ یہ انسان نہیں ذی عزت فرشتہ ہے۔صفحہ نمبر3991اب عزیز کی بیوی نے کہا بتلاؤ اب تو تم مجھے عذر والی سمجھو گی؟ اس کا جمال و کمال کیا ایسا نہیں کہ صبر و برداشت چھین لے؟ میں نے اسے ہر چند اپنی طرف مائل کرنا چاہا لیکن یہ میرے قبضے میں نہیں آیا اب سمجھ لو کہ جہاں اس میں یہ بہترین ظاہری خوبی ہے وہاں عصمت و عفت کی یہ باطنی خوبی بھی بے نظیر ہے۔ پھر دھمکانے لگی کہ اگر میری بات یہ نہ مانے گا تو اسے قید خانہ بھگتنا پڑے گا۔ اور میں اس کو بہت ذلیل کروں گی۔ اس وقت یوسف علیہ السلام نے ان کے اس ڈھونگ سے اللہ کی پناہ طلب کی اور دعا کی کہ یا اللہ مجھے جیل خانے جانا پسند ہے مگر تو مجھے ان کے بد ارادوں سے محفوظ رکھ ایسا نہ ہو کہ میں کسی برائی میں پھنس جاؤ۔ اے اللہ تو اگر مجھے بچا لے تب تو میں بچ سکتا ہوں ورنہ مجھ میں اتنی قوت نہیں۔ مجھے اپنے کسی نفع نقصان کا کوئی اختیار نہیں۔ تیری مدد اور تیرے رحم و کرم کے بغیر نہ میں کسی گناہ سے رک سکوں نہ کسی نیکی کو کر سکوں۔ اے باری تعالیٰ میں تجھ سے مدد طلب کرتا ہوں، تجھی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ تو مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر دے کہ میں ان عورتوں کی طرف جھک جاؤں اور جاہلوں میں سے ہو جاؤں۔ اللہ تعالیٰ کریم و قادر نے آپ علیہ السلام کی دعا قبول فرما لی اور آپ کوعلیہ السلام بال بال بچا لیا، عصمت عفت عطا فرمائی، اپنی حفاظت میں رکھا اور برائی سے آپ بچے ہی رہے۔ باوجود بھرپور جوانی کے باوجود بے انداز حسن و خوبی کے، باوجود ہر طرح کے کمال کے، جو آپ علیہ السلام میں تھا، آپ علیہ السلام اپنی خواہش نفس کی بے جا تکمیل سے بچتے رہے۔ اور اس عورت کی طرف رخ بھی نہ کیا جو رئیس زادی ہے۔ رئیس کی بیوی ہے، ان کی مالک ہے، پھر بہت ہی خوبصورت ہے، جمال کے ساتھ ہی مال بھی ہے، ریاست بھی ہے، وہ اپنی بات کے ماننے پر انعام و اکرام کا اور نہ ماننے پر جیل کا اور سخت سزا کا حکم سنا رہی ہے۔صفحہ نمبر3992لیکن آپ کے دل میں اللہ کے خوف کا سمندر موجزن ہے، آپ اپنے اس دنیوی آرام کو اور اس عیش اور لذت کو نام رب پر قربان کرتے ہیں اور قید و بند کو اس پر ترجیح دیتے ہیں کہ اللہ کے عذابوں سے بچ جائیں اور آخرت میں ثواب کے مستحق بن جائیں۔ بخاری مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں سات قسم کے لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ عزوجل اپنے سائے تلے سایہ دے گا جس دن کوئی سایہ سوا اس کے سائے کے نہ ہو گا۔ [ ١ ] ‏ مسلمان عادل بادشاہ [ ٢ ] ‏ وہ جوان مرد و عورت جس نے اپنی جوانی اللہ کی عبادت میں گزاری [ ٣ ] ‏ وہ شخص جس کا دل مسجد میں اٹکا ہوا ہو جب مسجد سے نکلے مسجد کی دھن میں رہے یہاں تک کہ پھر وہاں جائے [ ٤ ] ‏ وہ دو شخص جو آپس میں محض اللہ کے لیے محبت رکھتے ہیں اسی پر جمع ہوتے ہیں اور اسی پر جدا ہوتے ہیں [ ٥ ] ‏ وہ شخص جو صدقہ دیتا ہے لیکن اس پوشیدگی سے کہ دائیں ہاتھ کے خرچ کی خبر بائیں ہات کو نہیں ہوتی [ ٦ ] ‏ وہ شخص جسے کوئی جاہ و منصب والی جمال و صورت والی عورت اپنی طرف بلائے اور وہ کہہ دے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں [ ٧ ] ‏ وہ شخص جس نے تنہائی میں اللہ تعالیٰ کو یاد کیا پھر اس کی دونوں آنکھیں بہ نکلی۔ [صحیح بخاری:660] ‏صفحہ نمبر3993

Classical Tafsir: Bayan-ul-Quran ur

وَلَىِٕنْ لَّمْ يَفْعَلْ مَآ اٰمُرُهٗ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُوْنًا مِّنَ الصّٰغِرِيْنَ اس عورت کا دھڑلے سے خصوصی دعوت کا اہتمام کرنا اور اس میں سب کو فخر سے بتانا کہ دیکھ لو یہ ہے وہ شخص جس کے بارے میں تم مجھے ملامت کرتی تھیں اور پھر پوری بےحیائی سے اعلان کرنا کہ ایک دفعہ تو یہ مجھ سے بچ گیا ہے مگر کب تک ؟ آخر کار اسے میری بات ماننا ہوگی ! اس سے تصور کیا جاسکتا ہے کہ ان کی اس انتہائی اونچی سطح کی سوسائٹی کی مجموعی طور پر اخلاقی حالت کیا تھی !

Classical Tafsir: Ma'arif al-Qur'an en

Then, in verse 32, it was said:قَالَتْ فَذَٰلِكُنَّ الَّذِي لُمْتُنَّنِي فِيهِ ۖ وَلَقَدْ رَ‌اوَدتُّهُ عَن نَّفْسِهِ فَاسْتَعْصَمَ ۖ وَلَئِن لَّمْ يَفْعَلْ مَا آمُرُ‌هُ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُونًا مِّنَ الصَّاغِرِ‌ينَ` She [ Zulaikha ] said: 'So, [ see ] this is the one you blamed me for. Yes, I seduced him, but he abstained. And should he [ in future ] not follow my command, he shall be [ surely ] imprisoned and shall be disgraced [ too ].'When Zulaikha realized that her secret lay disclosed before those women anyway, she started threatening Sayyidna Yusuf (علیہ السلام) right before them. At that time, according to some commentators, all these women too started telling Sayyidna Yusuf علیہ السلام that Zulaikha was their benefactor, therefore, he should not oppose her.

Historical Context: Yusuf and the Minister's Wife — The Test of Temptation c. 1700–1600 BCE

In Egypt, Yusuf was purchased by the minister ('Aziz). The minister's wife, Zulaykha, attempted to seduce Yusuf, who refused, seeking refuge in Allah. He fled toward the door; she tore his shirt from behind — when the minister arrived, a witness from her own household indicated the shirt's tear proved Yusuf was the one fleeing (innocent). Despite his innocence, Yusuf was imprisoned. The Quran (12:23-34) presents this as the model of chastity and God-consciousness overcoming worldly temptation.

🏛️ Civilization: Ancient Egypt (Hyksos or Middle Kingdom period)
📍 Region: Egypt
🔍

No analysis published under this lens

Submit a research-backed analysis or ask AI to start mapping this perspective.

Please login to participate in mapping this verse.
Tag Individual Word

Tag Verse

Add Verse Tag

Read Quran Seerah History Duas Quiz Challenges
✨

How is your experience?

Your feedback helps us continuously improve The Eternal Echo.

✨

JazakAllahu Khairan!

Thank you for taking the time to share your feedback. May Allah bless you in your quest for sacred knowledge.